سہ ماہی صدائے لائبریرین جلد7، شمارہ1

کوئی ایک ڈیڑھ ماہ سے اوپر ہوگیا ہے، شمارہ تیار کرکے رکھاہے لیکن اداریہ لکھنے کی کوشش کرتا ہوں لکھ نہیں پاتا۔ ایسا نہیں ہے کہ لکھنے کو کچھ نہیں ہے۔ ڈھیر سارے موضوعات ہیں جن پر بات کی جاسکتی ہے، جن…

سہ ماہی صدائے لائبریرین جلد6، شمارہ4

پاکستان میں لائبریرین شپ کو جن بحرانوں کا سامنا ہے ان میں سب سے بڑا بحران شاید کمپلیکس کا ہے۔ بیشمار ایسے لوگ جو کسی دوسرے پیشے کو اختیاررکرنا چاہتے ہوتے ہیں وہ کسی وجہ سے جب اسے اختیار نہیں کرپاتے اور…

سہ ماہی صدائے لائبریرین جلد6، شمارہ3

آج جنوبی پنجاب کے چھوٹے سے گاؤں کا وہ بچہ بہت شدت سے یاد آرہا ہے جسے کتاب  اور مطالعے سے عشق تھا۔ چھوٹی سی عمر میں بہت سے مطالعہ نے اسے باور کرادیا تھا کہ وہ بھی لکھ سکتا ہے۔ چنانچہ…

سہ ماہی صدائے لائبریرین جلد6، شمارہ2

اس راہ میں جو سب       پہ گزرتی ہے وہ گزری صدائے لائبریرین اپنی زندگی کے چھٹے سال میں داخل ہوگیا۔الحمد للہ علیٰ ذالک! اگرچہ ان پانچ سالوں میں چھوڑا نہیں غیروں نے کوئی ناوک دشنام چھوٹی نہیں اپنوں سے کوئی طرز ملامت…

سہ ماہی صدائے لائبریرین جلد6، شمارہ1

ایک لائبریری یا لائبریرین کی تمام تر سرگرمیوں کا مرکزی نقطہ یا نیوکلیئس اس کا صارف یا قاری ہوتا ہے ۔ صارف یا قاری کو کس قسم کی معلومات چاہئیں؟ان معلومات کی نوعیت و شکل کیسی ہو؟وہ معلومات کن ذرائع سے حاصل…

سہ ماہی صدائے لائبریرین جلد5، شمارہ4

بہت دنوں سے لکھنے کی کوشش کررہا ہوں لیکن طبیعت لکھنے پر مائل نہیں ہوپارہی۔ لکھنے کے لئے جس ارتکازِتوجہ (Concentration)کی ضرورت ہوتی ہے وہ میسر نہیں ہوپارہی۔اب اس کا قصوروار نت نئی ٹیکنالوجی کو قرار دیا جائے یا خود کو، سرِ…

سہ ماہی صدائے لائبریرین جلد5، شمارہ3

ایک اندازے کے مطابق زمین نام کے اس نیلے سیارے پر ساڑھے اسی لاکھ  سے زائد انواع کی جاندار مخلوقات پائی جاتی ہیں  جن میں سے ایک مخلوق کا نام انسان ہے۔ ایک انسان کا زمین پر وجود ایسا ہی ہے جیسے…

سہ ماہی صدائے لائبریرین جلد5، شمارہ2

اس بار صدائے لائبریرین خلاف ِ معمول بہت تاخیر سے آن لائن ہونے جارہا ہے۔ میگزین کے لئے مطلوبہ تحریریں اپریل کے پہلے ہفتے تک موصول ہوچکی تھیں لیکن اس وقت طبیعت کام پر  بالکل بھی آمادہ نہیں ہورہی تھی۔پھر رمضان المبارک…

سہ ماہی صدائے لائبریرین جلد5، شمارہ1

شہرہ آفاق امریکی فلسفی اور مضمون نگار ایمرسن یاد آرہا ہے۔ سکول کے زمانے میں اس کے مضامین پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا۔اس نے اپنے مضامین میں کہیں لکھا تھا کہ جو لوگ اپنے قول اور فعل کے درمیان تضاد کو کم…

سہ ماہی صدائے لائبریرین جلد4، شمارہ4

تمام تر حمد وثناء   اس ہستی کے لئے جو کہ عالمین کا بلا شرکت ِ غیرے اورتنہا رب ہے۔تمام ترکبریائی اسی کو سزاوار ہے۔ اسی کی دی ہوئی توفیق سے سال 2017ء کا چوتھا اور اجراء سے اب تک کامجموعی طور پر…