ہمارے بارے میں

 

صدائے لائبریرین پاکستان کی لائبریرین شپ کی تاریخ کا پہلا آن لائن اردو میگزین ہے جو اردوخواں طبقے میں خاصا مقبول ہے۔  صدائے لائبریرین میگزین سے بڑھ کر ایک علمی تحریک کی صورت اختیا کرتا جارہا ہے جس کا مقصد لائبریرین شپ سے متعلقہ علمی مواد کو قومی زبان میں پیش کرنا ہے۔