لاہور.چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل نے ایس او ایس چلڈرن ویلیج لاہورمیں لائبریری اور کمیونٹی سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے ایس او ایس چلڈرن ویلیج کے مختلف حصوں کا دورہ کیا ،چیف سیکرٹری نے کہا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے ایس او ایس چلڈرن ویلجز پاکستان کو ہمہ قسم کی معاونت اور تعاون جاری رہے گا۔ انہوں نے ایس او ایس چلڈرن ویلیج کے مختلف حصوں کا دورہ کیا ،چیف سیکرٹری نے کہا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے ایس او ایس چلڈرن ویلجز پاکستان کو ہمہ قسم کی معاونت اور تعاون جاری رہے گا۔