لاہور، ایف سی کا لج یونیورسٹی لاہور میں سمن ڈسکوری سروسز اور پرو قویسٹ ڈسرٹیشنز اینڈ تھیسزکے موضوع پر ایف سی کالج یونیورسٹی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں لائبریرین، اساتذہ اور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔fcc