رپورٹ۔ محمد یوسف علی

1پاکستان لائبریری کلب کی جانب سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں کراچی کے مشھور و معروف اداروں کے لائبریرین نے شرکت کی ۔ اس تقریب میں لاہور سے آئے صدائے لائبریرین کے روح رواں جناب اشرف شکوری صاحب نے شرکت فرما کر تقریب کو مزید بارونق بنا دیا ۔
تقریب میں غیر رسمی گفتگو کے زریعے لائبریری پروفیشنلز کو درپیش مسائل کا بھی ذکر کیا گیا جس میں نور الدین مرچنٹ ، محمد یوسف علی ، سلمان عابد ، صمیم کاردار اور پی ۔ ایل۔ سی کے ڈائریکٹر ارشد محمود نے مستقبل قریب میں ہونے والے مختلف ٹرینینگ پروگرام کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

2
آخر میں پی۔ ایل۔ سی کےڈائریکٹرجناب ارشد محمود عباسی صاحب اور جنرل سیکریٹری صمیم کاردار نے اشرف شکوری صاحب کا شکریہ ادا کیا۔ اور اختتامی کلمات کہے۔