ncrdنیشنل کمیشن فار رورل ڈویلپمنٹ جو ایک سر کا ری ادارہ یے عرصہ دراز سے لائیبریری ٹریننگ اور ورکشاپ منعقد کروا رہا ہے ۔اس ادارے میں رواں سال کی دوسری ورکشاپ کا با قاعدہ آغاز ہو گیاہے۔ اس ٹریننگ میں پورے پاکستان سے تقریباً 30 کے قریب لائبریری پروفیشنل شرکت کر رہے ہیں۔