مرادعلی مہمند نے کتب میلے میں کتابوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی

unnamedپشاور(پ ر)ْمراعلی مہمندڈائریکٹرنیشنل بک فاؤنڈیشن کی دعوت پرمحمدقریش خان ڈائریکٹرجنرل فارنزک سائنس لیبارٹری پولیس فورس نے این بی ایف کے دفترکادورہ کیا اوراین بی ایف کی سکیم شہرکتاب کتب میلے کاافتتاح کیاڈائریکٹرجنرل نے کہا کہ آج کل دہشت گردی کے ٹائم کتاب کلچرکوفروغ دیناانتہائی دلیری اورمحنت کاکام ہے انہوں نے کہا کہ کتاب انسان کابہترین دوست ہے اورکتاب کے ذریعے ہم دہشت گردوں کاذہن تبدیل کرسکتے ہیں انسان کی بقامیں کتاب کااہم کردارہے اس موقع پرحیات آبادمعززایس ایچ اوداؤدخان بھی ان کے ہمراہ موجودتھے انہوں نے این بی ایف کی سرگرمیوں کوکافی سراہااورحیات آبادمیں ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی مرادعلی مہمندنے ڈی جی صاحب سے پولیس لائنزمیں کتب میلے کاانعقادکی درخواست کی اورانہوں نے وعدہ کیاکہ وہ آئی جی خیبرپختونخواکومہمان خصوصی بنائیں گے اورکتب میلے کاانعقادکریں گے پروگرام کے آخرمیں ڈائریکٹرنیشنل بک فاؤنڈیشن مرادعلی مہمندنے مہمانوں کاخصوصی شکریہ اداکیا اورکتابوں کاتحفہ بھی دیااس موقع پرسابقہ ڈی جی پاکستان ایکسپورٹ پروموشن ظاہرشاہ بھی موجودتھے انہوں نے این بی ایف کی سرگرمیوں کوکافی سراہا۔