unnamedپشاور( پ ر)پی اے ایف کوہاٹ میں نیشنل بک فاؤنڈیشن کے بک شاپ کے قیام کی تجویزڈائریکٹراین بی ایف مرادعلی مہمندنے پی اے ایف کوہاٹ کادورہ کیااورونگ کمانڈرطارق صاحب سے ملاقات کی ونگ کمانڈرنے پی اے ایف کی طرف سے ایک کمرہ دینے کاوعدہ کیابک شاپ پی اے ایف اوراین بی ایف کے پالیسی کے اشتراک سے وجودمیں آئے گااوراس کااختتام پروفیسرڈاکٹرانعام الحق جاویدایم ڈی این بی ایف اوربیس کمانڈرپی اے ایف کریں گے۔