meer taqi meerاسلام آباد۔  نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد کی مرتب کردہ344 صفحات کی کتاب ’’انتخابِ کلامِ میر تقی میر‘‘ شائع ہو گئی ہے۔خدائے سخن میر تقی میر کے کلام سے کیا گیا یہ خوبصورت انتخاب علم و ادب کے طلبہ و اساتذہ اور غزل کے مجموعی قارئین کے لیے ایک دلچسپ مجموعہ ہے جس کی قیمت 220روپے ہے ۔اس کتاب کو ریڈرز کلب کے ممبران اس کتاب کو این بی ایف کی مقبول ترین ریڈرز کلب سکیم کے تحت 55فی صد ڈسکاؤنٹ پر صرف155/-روپے میں حاصل کر سکتے ہیں