چکوال کے ایک ٓرمی سکول کو لائبریرین کی ضرورت ہے۔ قیام و طعام کی سہولت بھی مہیا کی جائے گی۔

خواہش مند خواتین و حضرات درج ذیل ای میل پر اپنا سی وی بھیجیں۔

muhnaushad@gmail.com