09-04-2015 Director National Book Fundetion Photo Peshawarپشاور(پ ر) نیشنل بک فاؤنڈیشن پشاور نے (شہرکتاب)کے نام سے کتابوں کا جمعہ بازار لگانے کا اعلان کردیا۔جس کا باقاعدہ افتتاح کل بروز حمعہ کو ڈپٹی سیکرٹری وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ جنید خان صج 10بجے کریں گے۔اس حوالے ڈائریکٹر این بی ایف مراد علی مہمند نے کہا کہ نیشنل بک فاؤنڈیشن نے (شہرکتاب )کے نام سے کتابوں کا جمعہ بازار لگانے کااعلان کردیا جو کراچی کے بعد پہلی مرتبہ پشاور میں کتابوں کا جمعہ بازارلگایا جائے گا۔جو ہر جمعہ کو این بی ایف کے آفس میں حیات آباد فیز 5کے پلاٹ میں لگایا جائے گا۔اس شہر کتاب میں صوبے کے ادیب ،شعراء مففصین،بکس سیلرز ،طلباء اور اساتذہ شرکت کریں گے اور کتابوں کے میلوں سے استفادہ حاصل کریں گے۔