پمز میں ڈاکٹروں کی استعداد کار میں اضافہ کیلئے شعبہ پبلک ہیلتھ اور ڈیجیٹل لائبریری کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ افتتاح آج کیا جائے گا۔

PIMSاسلام آباد۔ پمز میں ڈاکٹروں کی استعداد کار میں اضافہ کیلئے شعبہ پبلک ہیلتھ اور ڈیجیٹل لائبریری کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ افتتاح آج کیا جائے گا۔ وزیر مملکت برائے کیڈ بیرسٹر عثمان ابراہیم مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ ڈاکٹر الطاف کو پبلک ہیلتھ اینڈ ڈیجیٹل لائبریری کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے ۔ لائبریری کے قیام سے عوام کو صحت کی جدید سہولیات کی فراہمی میں مدد ملے گی۔