10603707_698865806875604_705237173140299173_n

الحمراہ ہال میں آئی جی پنجاب موٹرویز پولیس ذوالفقار چیمہ کی کتاب” دو ٹوک باتیں” کی تقریب رونمائی میں ملک کی نامور شخصیات نے شرکت کی جن میں عطا الحق قاسمی، ایس ایم ظفر، سہیل وڑاتچ،خللد لطیف وغیرہ شامل ہیں۔

اس کتاب میں پاکستان کے روشن پہلوں کو خوبصورتی سے اجاگر کیا اور نوجوانوں کو امید اور حوصلہ دیا ہے-کتاب کا اسلوب بیاں اتنا سادہ ہے کہ اسے پڑھنے کو دل کرتاہے-انہوں نے مختلف ممالک کی سیر کے دوران حاصل ہونے والے اپنے مشاہدات کوخونصورت انداز میں اس کتاب میں بیان کیا ہے-کتاب قاری کو ہنساتی بھی ہے ،رلاتی بھی ہے اور امیدوار کو حوصلہ بھی دلاتی ہے۔ یہ یر سرکاری افسر اور ٹیچر کو ضرور پڑھنی چاھیے بلکہ ملک سے محبت کرنے والے ہرشخص کو اس کا مطالعہ کرنا چاھیے۔