Okara Pic 01-09-2015

اوکاڑہ .گو رنمنٹ پوسٹ گر یجو ایٹ کا لج اوکاڑہ لائبریری ہا ل میں دہشت گر دی کے حو الے سے مقا بلہ مضمو ن نو یسی اور سمینار کا اہتما م کیا گیا ۔ پر و گر ام کے انچا ر ج پر و فیسر محمد حا مد صدر شعبہ سو شیا لو جی اور پر وفیسر خا لد جا وید متر و شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستا ن تھے ۔ مضمون نویسی کے مقابلے میں اظہر علی ، حافظ الفت رسو ل اور بلا ل حسین سا ل چہا ر م نے با لتر تیب اول ، دوم اور سو م پوزیشن حا صل کی تقریر کا خصوصی انعام سا ل چہا ر م کے طالب علم خرم شہز اد کو دیا گیا ۔ سمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے پر وفیسر رضا اﷲ حید ر شعبہ اُردو ، پر وفیسر احمد ند یم شعبہ اسلامیات ، پر وفیسر رشید احمد گجر اور پر وفیسر رائے نا صر زما ن نے دہشت گر دی اور اس کے مختلف پہلو ؤں پر روشنی ڈالی ۔ پر وفیسر جی ۔پی چوہدری شعبہ سیا سیا ت ، پر وفیسر کا شف مجید ، پر وفیسر اختر علی اور پر وفیسر محمد نعیم شعبہ لا ئبر یر ی سا ئنس نے پر و گر ام میں خصوصی طور پر شرکت کی ۔ تقریب کے آ خر میں طلبا ء میں انعا ما ت تقسیم کئے گئے اور پر نسپل پر وفیسر ظفر علی ٹیپو کا دہشت گر دی کے حو الے سے خصو صی پیغا م پڑ ھ کر سنا یا گیا ۔