یکم جولائی َ2015ء کو صدائے لائبریرین اپنی پہلی سالگرہ منائے گا۔ اس موقع پر میگزین کی دوسری جلد کےدوسرے شمارے کی اشاعت بھی متوقع ہے۔اس شمارے میں شعبہ انفرمیشن مینجمنٹ پنجاب یونیورسٹی کی سربراہ پروفیسر ڈاکٹر کنول امین کا خصوصی انٹرویو بھی شامل کیا گیا ہے۔

sel