4-05-2015 Director National Book Fundetion Photo Peshawarپشاور( 5مئی2015ء )پروفیسرڈاکٹرنصیب اخترچیئرپرسن اسلامک سٹیڈیزڈیپارٹمنٹ بے نظیروومن یونیورسٹی اورڈائریکٹرنیشنل بک فاؤنڈیشن مرادعلی مہمندنے کتب میلے کاافتتاح کیااوراسلامی کتابوں کی خریداری طلباء کے ہمراہ کی اس موقع پرپی آئی اے کے سابقہ کنٹری ڈائریکٹریوسف انوربھی موجودتھے این بی ایف اے ڈائریکٹرمرادعلی مہمندنے مہمان خصوصی اورطلباء کوادارے کے بارے میں بریفنگ بھی دی طلباء نے ریڈرزکلب سکیم کی درخواست کی اس سلسلے میں وائس چانسلر بے نظیروومن یونیورسٹی ایم ڈی این بی ایف اسلام آبادکودرخواست بھیجیں گے کتب میلے میں طلباء نے تقریباً 50ہزارروپے کی خریداری بھی کی پروگرام کے آخرمیں ڈائریکٹرنیشنل بک فاؤنڈیشن مرادعلی مہمندنے مہمانوں کاخصوصی شکریہ اداکیا۔