نیشنل بک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 8\9اپریل کودوروزہ کتب میلہ پشاور ہائی کورٹ میں منعقدکیا جائے گا۔جس میں صوبے کے وکلاء برادری کتب میلے میں شرکت کریں گے۔

a (6)

پشاور(پ ر)نیشنل بک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 8\9اپریل کودوروزہ کتب میلہ پشاور ہائی کورٹ میں منعقدکیاجائے گا۔کتب میلے کا افتتاح 8 اپریل کو پشاور ہائی کورٹ بار کے رجسٹرار کریں گے ۔جس میں پورے صوبے کے وکلاء اس میلے میں شرکت کریں گے۔یہ کتب میلہ وگلاء کے اسرار پر دوروز تک جاری رہے گا ۔کتب میلے میں وکلاء برادری اور جوڈیشری کے ججز صاحبان کافی حد تک مستفید ہونگے ۔کتب میلے میں کتابوں پر 50%خصوصی رعایت دی جائے گی ۔یاد رہے کہ پشاور ہائی کورٹ میں کتب میلے کا فیصلہ اکتوبر 2014میں ڈائریکٹر این بی ایف اورچیف جسٹس کے مابین معائدہ طے پایاتھا ۔