a (1)زرعی یونیورسٹی فیصل آبادوہاڑی کیمپس کے انچارج پبلک ری لیشنز ڈاکٹر محمد آصفخان کے مطابق زرعی یونیورسٹی وہاڑی کیمپس میں دو روزہ سالانہ کتاب میلے کاآغاز 7اپریل سے ہو رہا ہے۔ کتاب میلے کا افتتاح ڈاکٹر اقرار احمد خان اور پرنسپل پروجیکٹ ڈائریکٹروہاڑی کیمپس ڈاکٹر اشتیاق احمدرجوانہ نے ساتھ مل کرکیا۔کتاب میلے میں ملک کے معروف پبلشرز اور بک سیلرز رعایتی قیمتوں پر اپنے سٹال لگائیں گے۔ کتاب دوست خواتین وحضرات کی بھر پور شرکت متوقع ہے۔