internetپشاور(پ ر) نیشنل بک فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ڈاکٹر پرنسپل سپیئرسائنس کالج فضل الرحمن نے افتتاح کیاکتب میلے میں موبائل بک شاپ اورلائبریری کابھی افتتاح ہواکالج پرنسپل اور اساتذہ کرام نے لائبریری کیلئے38000 مالیت کی کتابیں بھی خریدیں موبائل بک شاپ مسلسل کالجوں کادورہ کررہی ہے اورطلباء مستفیدہورہے ہیں ڈائریکٹرنیشنل بک فاؤنڈیشن مرادعلی مہمندنے مزیدکالجوں میں کتب میلے کاشیڈول جاری کردیاجس میں ٹیکنیکل کالج مردان،کوہاٹ،ہری پور،بونیر،بالاکورٹ،مانسہرہ اورایبٹ آبادشامل ہیں ڈاکٹرفضل الرحمن پرنسپل سپیئرسائنس کالج نے ایم ڈی این بی ایف پروفیسرڈاکٹرانعام الحق جاویدکواین بی ایف کی کاردگی کیلئے خصوصی خط بھیجااورادارے کی خدمات کوسراہادہشت گردی کے اس دورمیں کتاب کلچرکوفروغ دیناانتہائی قابل ستائش خدمت ہے انہوں نے ڈائریکٹر نیشنل بک فاؤنڈیشن مرادعلی کے ساتھ مل کرآئندہ کالج کی سرگرمیوں میں موبائل بک شاپ کی کی موجودگی کویقین بناناہے آخرمیں ڈائریکٹر نیشنل بک فاؤنڈیشن مرادعلی نے کالج کی انتظامیہ کاخصوصی شکریہ اداکیا۔