IMG-20150317-WA0007پشاور( 17مارچ2015)نیشنل بک فاؤنڈیشن کے زیراہتمام چارسدہ گرلزڈگری کالج میں کتب میلے کاانعقادکیا ہواکتب میلے کاافتتاح کالج کی پرنسپل نے کیاکتب میلے میں کالج کی اساتذہ اورطالبات نے بھرپورشرکت کی انہوں نے این بی ایف کی کاوشوں کوسراہاکیونکہ ہمارے صوبے میں پردے کے کلچرکی وجہ سے طالباء بازاروں میں نہیں جاسکتی اس میلہ میں موبائل بک شاپ بھی گئی تھی جس سے طلباء اوراساتذہ نے تقریباً25ہزارمالیت کی کتابیں خریدیں ڈائریکٹرنیشنل بک فاؤنڈیشن مرادعلی مہمندنے اس سلسلہ کوجاری رکھنے کاارادہ ظاہرکیااورمیڈیاکوکہا کہ موبائل بک شاپ کی اچھی سیل ہوجاتی ہے اورکتاب کلچربھی پروان چڑھ رہی ہے۔