16-03-2015  National Book Foundation Book Fair  Photo Peshawarپشاور(16مارچ2015 )نیشنل بک فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹرمرادعلی مہمندنے اردوڈیپارٹمنٹ پشاوریونیورسٹی میں کتب میلے کاانعقادکیاجس کاافتتاح چیئرمین صاحب نے کیادہشت گردی نے نمٹنے کیلئے این بی ایف نے کتب میلوں کاسلسلہ شروع کیا کل17مارچ کوچارسدہ گرلزکالج میں کتب میلہ منعقدہوگا 18مارچ کوبینظیروومن یونیورسٹی میں کتب میلے کاانعقادہوگا23مارچ کومہمندایجنسی سپورٹس گراؤنڈمیں کتب میلہ لگے گاانسان سے محبت کاشعوراجاگرکرنے کیلئے کتاب سے بہترین تحفہ نہیں ہوسکتاکتاب سے ہی امن اورترقی کی ضامن ہے انسان کتاب کی بدولت معاشرے میں اپنی شناخت منواتاہے نیشنل بک فاؤنڈیشن کی کاوشوں کایہ سلسلہ جاری رہے گا۔