23-3-2015پشاور( پ ر )نیشنل بک فاؤنڈیشن پشاورموبائل بک شاپ نے23مارچ کے موقع پرمہمندایجنسی کے سپورٹس گالامیں شرکت کی موبائل بک کاافتتاح مہمندایجنسی کے اے پی اے اورکمانڈنٹ نے کی نیشنل بک فاؤنڈیشن نے پہلی بارسپورٹس کے موقع پرکتابوں کی نمائش جسکی وجہ سے کتابوں کے پڑھنے کے رجحان کی طرف لوگ متاثرہوئے ہیں فاٹاکے لوگوں نے کتابوں میں کافی دلچسپی لی پی اے اوراے پی اے نے نیشنل بک فاؤنڈیشن کی اس کاوش کوسراہا موبائل بک شاپ آئندہ باجوڑایجنسی جائے گی اورکالجوں کادورہ بھی کریں گیتاکہ وہاں بھی کتاب کلچرفروغ پاسکے ڈائریکٹراین بی ایف نے پی اے باچوڑیحی خان کے ساتھ رابطہ کیا ہے اورانہوں نے بھرپوریقین دہانی کرائی ہے مہمندایجنسی میں سپورٹس کی بھی کتابوں کے سٹال کامعائنہ کیااوراس اقدام کوکافی سراہاائریکٹراین بی ایف نے مہمندایجنسی کی انتظامیہ کاخصوصی شکریہ اداکیانیشنل بک فاؤنڈیشن نے آخرمیں انتظامیہ کوآخرمیں کتابوں کے تحائف بھی دئیے۔