murry college1شبانہ یوسف سے۔ یہ لائبریری پچھلے 19 سالوں سے لائبریرین کل انتظارکر رہی ہے۔

اس لائبریری میں 42000 کتابیں ہیں۔ جنہیں دو جونیر کلرک ترتیب دتیے ہیں۔ان کے لیے ہزاروں طالبہ کوسنبھالنا مشکل کام ہے۔کالج کی صورت حال کے بارے میں صوبائی کالج محکمہ تعلیم کے متعلقہ حکام کو آگاہ کیا گیا ہے۔ ، لیکن کوئی لائبریرین ابھی تک مقررنہیں کیا گیا ہے۔ . عمارت کی بھی طویل عرصے سے سفیدی نہیں کی گئی ہے۔1996 کے بعد کسی بھی سرکاری کالج میں لائبریرین بھرتی نہیں کیا گیا۔ یہ تشویش ناک صورتحال مقامی منتخب نمائندوں معیاری تعلیم کو فروغ دینے اور سیالکوٹ ، ڈسکہ ، سمبڑیال اور پسرور تحصیلوں میں کالجز کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کتنی دلچسپی لتیی ہے اس بات کوظاہر کرتی ہے۔ مقامی ، ، مذہبی اور تعلیمی حلقوں پختہ صوبائی حکومت پر تنقید کی تو یہ کہا گیا کہ حکومت کالج لائبریرین کو اہمیت ہی نہیں دتیی۔ اور اس کی بھرتی پچھلے کئی سالوں سے بند کر دی گئی ہے۔